ایکنا آسیہ بی بی رہا ملک وجود افواہ میڈیا

ایکنا آسیہ بی بی رہا ملک وجود افواہ میڈیا

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ-آسیہ بی بی کی ملتان جیل سے رہائی کے بعد ملک چھوڑنے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے ترجمان دفترِ خارجہ نے بتایا کہ آسیہ بی بی پاکستان میں ہی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3505323    تاریخ اشاعت : 2018/11/08